سعودی عرب میں اسلامی آثار کے انہدام کا شرعی جواز صادر کر دیا گیا

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : سعودی عرب کے مفتی اعظم نے متنازعہ فتوی جاری کرتے ہوئے مکہ میں حرمین شریفین کی توسیع کے بہانے سے اسلامی تاریخی آثار کے انہدام کی اجازت دی اور دعوی کیا : حرمین شریفین میں تمام اسلامی آثار کو منہدم کرنے میں کسی قسم کا کوئی شرعی اشکال نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1362    تاریخ اشاعت : 2013/10/23